اسموگ تدارک کیس میں لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔
اسموگ تدارک کیس میں جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیئے کہ لاہور میں چھوٹی اور درمیانے درجے کی پبلک ٹرانسپورٹ سے متعلق پالیسی بنائی جائے۔
انہوں نے کہا کہ لاہور میں موٹر سائیکلوں کی سختی سے نگرانی کی ہدایت کی جائے۔
یہ بھی پڑھیں: قیام امن کیلئے افغانستان کے ساتھ بامعنی مذاکرات کیے جائیں، حافظ نعیم الرحمن
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ اگر اسموگ پالیسی پر سنجیدگی سے عملدرآمد کیا جائے تو اس سے مثبت نتائج حاصل ہوں گے۔
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 20 نومبر تک ملتوی کر دی۔
The post لاہور ہائیکورٹ کا پنجاب حکومت کو موٹر سائیکلیں بیٹری پر منتقل کرنے کی ہدایت appeared first on ہم نیوز.