پولیس کے چھاپوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز منظر عام پر آگئیں، راولپنڈی اوراسلام آباد میں پی ٹی آئی کے شعیب شاہین سمیت متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر رات گئے چھاپے مارے گئے، جس میں درجنوں کارکنان کو حراست میں لینے کی اطلاعات ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑا تھا اور کھڑا ہوں، شاہ محمود قریشی
ذرائع کے مطابق پولیس نے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل این اے 48 راجہ غضنفر کو گرفتار کر لیا جبکہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما کے گھر پر بھی چھاپا مارا گیا۔
The post پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن، رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے appeared first on ہم نیوز.