چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹرراغب نعیمی کا کہنا ہے حکومت کو شرعی لحاظ سے اختیا ر ہے کہ وہ برائی اور برائی تک پہنچانے والے تمام اقدامات کا انسداد کرے۔
خیبر پختونخوا:8 ماہ میں 22 مریضوں پر 6 کروڑ 30 لاکھ روپے خرچ
متنازعہ، گستاخانہ اورملکی سالمیت کے خلاف استعمال ہونے والی ایپس کو فوری بند کیا جانا چاہئے۔
انٹرنیٹ یا کسی سافٹ وئیر(وی پی این وغیرہ) کا استعمال،جس سے غیر اخلاقی یا غیر قانونی امور تک رسائی مقصود ہوشرعاً ممنوع ہے۔
جولائی تا اکتوبر:کاروں کی فروخت میں 50 فیصد اضافہ ہوگیا
وی پی این کا استعمال اس نیت سے کہ غیر قانونی مواد یا بلاک شدہ ویب سائٹس تک رسائی حاصل کی جائے، شرعی لحاظ سے ناجائز ہے۔
The post اسلامی نظریاتی کونسل نے وی پی این کااستعمال غیرشرعی قراردیدیا appeared first on ہم نیوز.