کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا ، 100 انڈیکس میں 786 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے انڈیکس 94 ہزار976 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔
اسٹیٹ بینک کے ذخائرمیں 8 کروڑ 40لاکھ ڈالرکا اضافہ
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 94 ہزار 191 کی سطح پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کو بڑا دھچکا لگا ہے ، انٹر بینک میں 14 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت 277 روپے ، 60 پیسے پر آ گئی ہے۔
The post اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا appeared first on ہم نیوز.