ہائوس رینٹ 68 ہزار سے بڑھا کر 3 لاکھ 50 ہزار روپے کردیا گیا،اسی طرح جوڈیشل الاؤنس 4 لاکھ 28 ہزار سے بڑھا کر 11 لاکھ 68 ہزار کر دیا گیا۔
جلد انصاف کی فراہمی،چیف جسٹس کا اصلاحاتی منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
قائم مقام صدر کی منظوری کے بعد وزارت قانون و انصاف کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
The post سپریم کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الائونس میں لاکھوں روپے کا اضافہ appeared first on ہم نیوز.