اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کسانوں کے حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے،کسان خوشحال ہوگا تو ملک خوشحال ہوگا۔
محمد سلیم خان رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات
واضح رہے ترین خاندان کی رشتہ داریاں جنوبی پنجاب اور سندھ کے اہم ترین سیاسی خانوادوں سے ہیں۔ وہ رحیم یار خان کے مخدوموں کے داماد اور ملتان کے گیلانیوں اور سندھ کے پگاڑا کے سسرالی ہیں۔
جہانگیر خان ترین کے کزن ہمایوں اختر خان اور ان کے برادر نسبتی مخدوم احمد محمود بھی سیاست میں متحرک ہیں۔
The post جہانگیر ترین کا کاشتکاروں سے 400 روپے فی من گنا خریدنے کا اعلان appeared first on ہم نیوز.