سو نا ایک پھر مہنگا ہو گیا ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ ہو گیا۔
سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 69 ہزار 900 روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔
چاول اور مختلف دالوں کی قیمتوں میں 5 سے20 روپے تک کمی
دس گرام سونے کی قیمت میں 2144 کا اضافہ ہوا جس کے بعد دس گرام سونے کے نرخ 2 لاکھ31 ہزار 396 روپے ہو گئے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 25 ڈالر اضافہ ہوا جس کے بعد فی اونس قیمت 2587 ڈالر ہو گئی۔
The post سونا 2 لاکھ 69 ہزار 900 روپے تولہ ہو گیا appeared first on ہم نیوز.