محمد رضوان کی جگہ سلمان علی آغا کپتانی کے فرائض انجام د ے رہے ہیں، سلمان علی آغا نے کہا کہ ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
تیسرا ٹی ٹوئنٹی، آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون میں تبدیلیاں، رضوان میچ سے باہر
انہوں نے کہا کہ کپتان محمد رضوان کو آرام دیا گیا ہے اور ان کی جگہ حسیب اللہ وکٹ کیپنگ کریں گے جبکہ نسیم شاہ کی جگہ جہانداد خان کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔
واضح رہے کہ تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کو دو صفر کی فیصلہ کن سبقت حاصل ہے۔
The post تیسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ appeared first on ہم نیوز.