نوازشریف کےصاحبزادے حسن نواز کو لندن ہائیکورٹ نے دیوالیہ قراردیا،لندن ہائیکورٹ نےحسن نوازکےدیوالیہ کاحکم نامہ 29اپریل کوجاری کیا تھا۔
انتخابی پٹیشنز کے معاملے پر ٹریبونلز کی کارروائی سست روی کا شکار
ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو سال 2023 کے کیس نمبر 694 میں دیوالیہ قراردیا گیا ہے،حسن نواز سے متعلق کیس 25اگست 2023 کو فائل کیا گیا تھا۔
The post نوازشریف کے صاحبزادے حسن نواز دیوالیہ ہوگئے appeared first on ہم نیوز.