ریاست اترپردیش کے شہر جھانسی کے ایک اسپتال کے نومولود بچوں کے لیے بنائے گئے انٹینسیو کئیر یونٹ (آئی سی یو) میں گزشتہ رات آگ بھڑک اٹھی۔
کم جونگ ان کا خودکش ڈرونز کی بڑے پیمانے پر تیاری کا حکم
اسپتال حکام کے مطابق آگ سے بری طرح جھلس جانے والے 16 نومولود بچے بھی شامل ہیں جن کو بچانے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔
The post بھارت، اسپتال میں آگ لگنے سے 10 نومولود بچے ہلاک appeared first on ہم نیوز.