بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پانچ افراد پر مشتمل ایک گروہ نے انہیں سرکاری کمیشن میں اعلی عہدہ دلانے کا جھانسہ دے کر یہ رقم حاصل کی۔
فلم محبتیں دیکھنے کیلئے بلیک میں ٹکٹ خریدا، ارجن کپور
پولیس کے مطابق یہ واقعہ بریلی کے کوتوالی پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا ہے، نامزد ملزمان کے خلاد دھوکہ دہی، دھمکیاں دینے اور جبری وصولی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ کے والد سے 5 لاکھ روپے نقد اور 20 لاکھ روپے تین مختلف بینک اکانٹس میں ٹرانسفر کرائے گئے تاہم انہیں کوئی اعلی عہدہ نہ ملا اور لوٹ لیا گیا۔
The post دیشا پٹانی کے والد کیساتھ لاکھوں روپے کا فراڈ ہوگیا appeared first on ہم نیوز.