پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر سیف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو احتجاج کی کال دی ہے، مطالبات پورے نہیں ہوئے تو اسلام آباد میں بیٹھے رہیں گے۔
بیرسٹر سیف نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی قائدین کے اجلاس ہو رہے ہیں،بشریٰ بی بی نے اجلاس میں شرکت نہیں کی ہے، بشریٰ بی بی نےصرف بانی کا پیغام پارٹی قائدین کو بتایا۔
عمران خان کی خواہش کے باوجود فوج ڈیل کیلئے تیار نہیں، برطانوی اخبار
مشیر اطلاعات کے پی نے کہا کہ ہم نے جلسوں میں کوئی سرکاری مشینری استعمال نہیں کی۔
The post احتجاج کا مقصد بانی پی ٹی آئی اور دیگر سیاسی قیدیوں کی رہائی ہے، بیرسٹر سیف appeared first on ہم نیوز.