مرغی کا گوشت 7 روپے فی کلو سستا ہونے کے بعد 504 روپے کلو ہو گیا، گزشتہ روز گوشت کی قیمت 511 روپے کلو تھی۔
زندہ برائلر کی قیمت میں پانچ روپے کی کمی ہوئی ہے، جس کے بعد تھوک ریٹ 334 روپے کلو جبکہ زندہ برائلر کا پرچون ریٹ 348 روپے کا ہو گیا ہے۔
مہنگائی کی شرح میں اضافہ،24 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں
فارمی انڈوں کی قیمت نومبر میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، فی درجن قیمت میں مزید دو روپے کا اضافہ ہونے سے فی درجن انڈے 341 روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں۔
ملتان میں زندہ برائلر کا تھوک ریٹ 314 روپے، پرچون ریٹ 328 روپے ہے، برائلر مرغی کا گوشت 475 روپے کلو میں رہا ہے، ملتان میں انڈوں کی فی درجن قیمت 337 روپے ہے۔
The post مرغی کا گوشت 504 روپے کلو ہو گیا appeared first on ہم نیوز.