غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم اورپرنس فلپ کے شادی 20 نومبر 1947 کو ہوئی تھی اور اس موقع پر تقریباً 277 کلوگرام کا بڑا کیک پیش کیا گیا تھا۔
گوتم اڈانی کا امریکا میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کے منصوبوں کا اعلان
رپورٹ کے مطابق اس کیک کا ٹکڑا ایک باکس میں محفوظ کیا گیا تھا جس کے ساتھ اس وقت کی شہزادی الزبتھ سے منسوب چاندی کا ایک نشان، دلہن کی طرف سے لکھا گیا ایک خط اور ایک آرائشی ڈوئلی بھی تھی۔
اس خصوصی باکس کو شاہی جوڑے کی جانب سے ایڈنبرا میں موجود ہولی روڈ ہاؤس کی دیکھ بھال کرنے والی میریئن پولسن کو بطور تحفہ دیا تھا، نیلام گھر ریمن ڈینسی کے کیک کا یہ نادر ٹکڑا نیلامی میں 2831 ڈالر میں نیلام ہوا ہے۔
The post ملکہ الزبتھ کی شادی کے 77 سال پرانے کیک کا ٹکڑا نیلام appeared first on ہم نیوز.