Site icon News Portal NP

پاک آسٹریلیا دوسرا ٹی 20 میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان

دوسرا ٹی ٹوئنٹیپاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  سڈنی میں کھیلے جانے والے سیریز کے اہم میچ کے دوران 4 سے 6 فیصد تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صبح کے اوقات میں بارش کا امکان تیس فیصد تک ہے۔

آسٹریلوی محکمہ موسمیات کے مطابق سڈنی میں دن بھر بادلوں کی انکھ مچولی جاری رہے گی اور ہفتے کے روز اکتیس کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا بھی چلتے رہے گی۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق  ہوا میں نمی کا تناسب 76 سے 83 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔

The post پاک آسٹریلیا دوسرا ٹی 20 میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان appeared first on ہم نیوز.

Visit Source

Exit mobile version