Site icon News Portal NP

دہشتگرد فائدہ اٹھاتے ، غیر قانونی وی پی این بند کریں،وزارت داخلہ کا خط

ministry of interiorوزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کیلئے خط لکھ دیا ہے۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے دہشت گرد وی پی این کا استعمال کر رہے ہیں،وی پی این سے دہشت گرد بینک ٹرانزیکشن اور دہشت گردی میں مدد حاصل کرتے ہیں۔

اوگرا نے نومبر کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

وی پی این استعمال کر کے دہشت گرد اپنی شناخت اور بات چیت چھپاتے ہیں،وی پی این کو توہین آمیز مواد کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

وزارت داخلہ نے پی ٹی اے کو کہا ہے کہ غیر قانونی وی پی این کو ان وجوہات کی وجہ سے بند کیا جائے۔

The post دہشتگرد فائدہ اٹھاتے ، غیر قانونی وی پی این بند کریں،وزارت داخلہ کا خط appeared first on ہم نیوز.

Visit Source

Exit mobile version