Site icon News Portal NP

خیبر پختونخوا:8 ماہ میں 22 مریضوں پر 6 کروڑ 30 لاکھ روپے خرچ

Lady Reading Hospital Peshawar 1محکمہ خزانہ خیبر پختونخوا نے مہنگے علاج کیلئے امداد کی تفصیلات جاری کر دیں۔

محکمہ خزانہ کے مطابق 8 ماہ میں 22 مریضوں پر 6 کروڑ 30 لاکھ روپے خرچ ہوئے، لیور کے مریض پر ایک کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

جولائی تا اکتوبر:کاروں کی فروخت میں 50 فیصد اضافہ ہوگیا

کڈنی ٹرانسپلانٹ ، بون میرو کے علاج پر 5 کروڑ سے زائد روپےخرچ ہوئے،کڈنی ٹرانسپلانٹ اور بون میرو کا علاج صحت کارڈ پر ممکن نہیں تھا۔

مشیر خزانہ مزمل اسلم کا کہنا ہے حکومت شہریوں کو بہترین طبی سہولیات مہیا کرنے کیلئے کوشاں ہے۔

The post خیبر پختونخوا:8 ماہ میں 22 مریضوں پر 6 کروڑ 30 لاکھ روپے خرچ appeared first on ہم نیوز.

Visit Source

Exit mobile version