آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گرد ہلاک ہوگئے،آپریشن کےدوران میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد شہید ہوئے۔
گورنر پنجاب کی گاڑی موٹر وے پر حادثے کا شکار
سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دیسی ساختہ بم سے حملہ کیا گیا،بلوچستان کے امن اور ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں ،بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔
وزیراعظم نے ہرنائی میں شہیدمیجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کو خراج عقیدت پیش کیا ،انہوں نے شہدا کی بلندی درجات کی دعا اور ان کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا۔
آئی سی سی نے چیمپینز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد پہنچا دی
شہبازشریف کا کہنا تھا پاک فوج کے افسران و جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ،ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے پر عزم ہیں۔
The post ہرنائی ،سکیورٹی فورسز کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشتگرد ہلاک appeared first on ہم نیوز.