انتظامیہ نے شہر کے نواح میں آلودگی کا باعث بننے والے اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے ایک بھٹہ سیل کر دیا ، کارروائی کے دوران متعدد گرفتاریاں بھی عمل میں لائی گئیں۔
اسموگ کی ابتر صورتحال ، پنجاب میں 50 فیصد عملے کو گھروں سے کام کرنیکا حکم
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے اسموگ کے حوالے سے پابندی پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔
دوسری جانب دھند اور اسموگ کے باعث موٹر وے لاہور سے کوٹ مومن تک بند کر دی گئی ، ترجمان کے مطابق لاہور سے سیالکوٹ موٹر وے اور لاہور سے درخانہ تک بھی موٹر وے دھند اور اسموگ کی وجہ سے بند ہے۔
The post اسلام آباد میں اسموگ کا خدشہ ، انتظامیہ نے اینٹوں کا بھٹہ سیل کر دیا ، متعدد افراد گرفتار appeared first on ہم نیوز.