Site icon News Portal NP

خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے میں گرین انفراسٹرکچر میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

Ali Ameen Gandapurخیبرپختونخواحکومت نے صوبے میں گرین انفراسٹرکچر میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورسےورلڈ وائلڈ لائف فنڈپاکستان کےوفد نے ملاقات کی ،وفد نے بتایا ماحولیاتی تبدیلی کیلئےصوبائی حکومت کےاقدامات کوبین الاقوامی سطح پرپذیرائی ملی ہے۔

عمران خان امریکی مدد سے بھی نہیں نکل سکتے،مفتاح اسماعیل

اس موقع پر علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ماحولیات،جنگلی حیات اورآبی ذخائر کا تحفظ پہلے سے ہی ترجیحی شعبے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ خیبر پختونخوا میں ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ری چارج پاکستان پروگرام کے اجرا کا فیصلہ کیا گیا ہے،سیلاب سے زرعی زمینوں کو محفوظ اور آبی ذخائر کے تحفظ کےمنصوبے شروع کئے جائیں گے۔

بجلی کے ونٹر پیکج کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا گیا، حافظ نعیم الرحمن

صوبے میں 10ہزار ایکڑ اراضی کو سیلاب کے خطرات سے بچایا جائے گا،آبی ذخائر کے تحفظ اور زیر زمین پانی کی سطح کو اونچا کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔

The post خیبرپختونخوا حکومت کا صوبے میں گرین انفراسٹرکچر میں اضافہ کرنے کا فیصلہ appeared first on ہم نیوز.

Visit Source

Exit mobile version