وزیر اعظم آفس کی جانب سے حکومتی فیصلوں کے خلاف عدالتی حکم امتناع کے معاملے پر تمام سرکاری اداروں، وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ان مقدمات کی تفصیل فراہم کی جائے۔ جن میں حکم امتناع جاری ہوئے 6 ماہ گزر چکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ دھماکا ، جعفر ایکسپریس اور بولان میل کو 4 روز کیلئے بند کرنیکا فیصلہ
ہدایت کی گئی ہے کہ رپورٹ میں بتایا جائے متعلقہ اداروں نے حکم امتناع ختم کرانے کے لیے کیا اقدامات اٹھائے۔
The post وزیر اعظم نے حکومتی فیصلوں پر عدالتی اسٹے آرڈرز کی رپورٹ طلب کر لی appeared first on ہم نیوز.