سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ،اسلام آبادہائیکورٹ کے6 ججز کے خط پر مشاورت
ڈی پی او دوست محمد کے مطابق ہلاک ڈاکو کے سر کی قیمت ایک کروڑ مقرر تھی،ڈاکو پولیس اہلکاروں کے قتل سمیت اغوا ،ڈکیتی اور قتل کے مقدمات میں مطلوب تھا۔
ہلاک ڈاکو شاہد لونڈ سوشل میڈیا پر پولیس کو دھمکی دیتا تھا۔
The post روجھان میں پولیس مقابلہ، انتہائی مطلوب ڈاکو شاہد لونڈ ہلاک appeared first on ہم نیوز.