جاری اعلامیہ کے مطابق گذشتہ سال کےمقابلے اضافی بجلی کے استعمال پر ٹیرف میں ریلیف ملے گا،اضافی بجلی پر26 روپے7 پیسے فی یونٹ کا فلیٹ ریٹ دیا جائے گا۔
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ،اسلام آبادہائیکورٹ کے6 ججز کے خط پر مشاورت
پیکج موسم سرما کے 3 ماہ دسمبر 2024 سے فروری 2025 کے لیے ہوگا،بجلی سہولت پیکج کا اطلاق گھریلو،کمرشل اور صنعتی صارفین کے لیے ہوگا۔
گھریلو صارفین کو ٹیرف پر 11.42 سے 26 روپے تک فی یونٹ ریلیف ملے گا،کمرشل صارفین کو 13روپے 46پیسے سے 22روپے 71 پیسے تک فی یونٹ ریلیف ملے گا۔
افغان کرکٹر محمد نبی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان
صنعتی صارفین کو 5 روپے 72پیسے سے 15 روپے 5 پیسے تک فی یونٹ بچت ہو گی۔
The post فی یونٹ پر 26 روپے تک ریلیف، بجلی سہولت پیکج کا اعلان کردیا گیا appeared first on ہم نیوز.