Site icon News Portal NP

پی ٹی آئی کے ایم این اے شفقت عباس اعوان پر بجلی چوری کا مقدمہ درج

shafqat abbas awanسرگودھا میں پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے شفقت عباس اعوان پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کیا گیا ہے،پولیس کا کہنا ہےکہ چک 35 شمالی میں شفقت عباس کی رہائش گاہ پر بجلی چوری کی جا رہی تھی۔

زرمبادلہ کے ذخائر میں 1 کروڑ 80لاکھ ڈالرز کا اضافہ

دوسری جانب اپنے ردعمل میں شفقت عباس اعوان کا کہنا تھا کہ بجلی چوری کا الزام جھوٹا ہے، پہلے بھی جھوٹے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

The post پی ٹی آئی کے ایم این اے شفقت عباس اعوان پر بجلی چوری کا مقدمہ درج appeared first on ہم نیوز.

Visit Source

Exit mobile version