بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں 0.25 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔
لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق شرح سود میں کمی مارگیج ادا کرنے والوں کیلئے بڑا ریلیف ہے۔ بینک آف انگلینڈ کے فیصلے کے بعد شرح سود 5 سے کم ہو کر 4.75 فیصد ہوگئی۔
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی پچز اطمینان بخش قرار
رپورٹ کے مطابق ستمبر میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 1.7 فیصد رہی، 2021 کے بعد پہلی بار مہنگائی 2 فیصد کے ہدف سے نیچے آئی ہے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 2020 کے بعد پہلی بار رواں برس اگست میں شرح سود میں 0.25 فیصد کمی کی گئی تھی۔
The post بینک آف انگلینڈ کا شرح سود میں کمی کا اعلان appeared first on ہم نیوز.