Site icon News Portal NP

 کم عمری میں شادی سب سے بڑی غلطی تھی، نادیہ خان

نادیہ خانمعروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کم عمری میں شادی کو اپنی سب سے  بڑی غلطی  قرار دے دیا۔

ایک انٹرویو میں اداکارہ نے خاندان کے کسی فرد نے میری شادی کی حمایت نہیں کی تھی، مگر وہ خود اس فیصلے پراڑ گئیں اور پھراس کے نتائج کا سامنا کیا۔

سلمان خان کی گرل فرینڈ کے طور پر جانے جانا میرے لئے لعنت ہے ، سومی علی

انہوں نے مزید کہا کہ پہلی شادی کے وقت میری عمر صرف 18سال تھی جبکہ ان کے والد نے بھی انہیں تلقین کی کہ انہیں اتنی کم عمر میں شادی کی ضرورت نہیں ہے، لیکن ان کی نادانی اور جذباتی پن نے انہیں اس فیصلے پر مجبور کیا۔

اداکارہ نے کہا کہ ان کے گھر والوں نے دوستوں کی مثال دی جنہوں نے شادی کے بعد تعلیم مکمل کی اور مالی مشکلات کا سامنا کیا۔

ریما نے امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ کاسٹ  کرنے کی تصویر شیئر کر دی

انہوں نے کہا کہ جلد بازی کے فیصلے کی وجہ سے شادی کامیاب نہ ہوسکی اور شوہر سے علیحدگی اختیار کر لی۔

The post  کم عمری میں شادی سب سے بڑی غلطی تھی، نادیہ خان appeared first on ہم نیوز.

Visit Source

Exit mobile version