Site icon News Portal NP

خیبر پختونخوا حکومت کا بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ

بلا سود قرضہخیبر پختونخوا حکومت نے احساس پروگرام کے تحت بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا ہے قرضے چھوٹے کاروبار اور گھر بنانے کیلئے دیے جائیں گے،احساس قرضہ اسکیم سے کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہوں گے۔

گلگت بلتستان، چترال اور گرد و نواح میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی

عوام کو روزگار دے کرغربت کا خاتمہ ممکن بنائیں گے،پہلے مرحلے میں ایک ارب روپے کی قرض اسکیم شروع کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسکیم کے تحت پہلے سال کیلئے 5 لاکھ روپے تک کا قرضہ دیا جائے گا۔

The post خیبر پختونخوا حکومت کا بلا سود قرضہ دینے کا فیصلہ appeared first on ہم نیوز.

Visit Source

Exit mobile version